ابنا: اسرائیلی میڈیا کے مطابق تقریباً پچھترہزار افراد مظاہرے میں شریک تھے ۔گزشتہ ہفتے ڈھائی لاکھ افراد نے معاشی اصلاحات کے حق میں مظاہرہ کیا تھا۔اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار معاشی ایشوز پر اتنے بڑے مظاہرے ہوئے ہیں اس سے پہلے بڑے مظاہرے جنگ یا امن کے مسائل سے متعلق ہوتے رہے ہیں۔
.............
/169